اہم خبریں

بدوکی لاہور: جناب حافظ قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک کا حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کی شخصیت پر خصوصی خطاب۔

  


       
 بدوکی لاہور: جناب حافظ قاسم مصطفائی مرکزی  سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک  کا حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کی  شخصیت پر خصوصی خطاب۔
جے جے کلیئیر واٹر پارک میں جناب آفتاب عالم ڈویژنل جنرل سیکرٹری لاہور کی جانب سے محفل و افطار ڈنر۔
جناب ڈاکٹر شمس الرحمٰن شمس سابق مرکزی نائب صدر انجمن طلبا اسلام پاکستان ، جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر  مصطفائی تحریک پنجاب شمالی ، صوبائی رہنما سید ارشد حسین گیلانی ، جناب محمد علی قمر ڈوگر ، سعید علی عمران ڈویژنل صدر فیصل آباد کی خصوصی آمد۔ مصطفائی تحریک کے عہدہ داران اور APPSA  کے صدر میا ں شبیر   ہاشمی کی  خصوصی شرکت  ۔ 
 
 


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.