اہم خبریں

ہر سال یوم مئی منانا کافی نہیں۔از محمد اسلم الوری۔



 ہر سال یوم مئی منانا کافی نہیں۔محنت کشوں کو ان کی  قومی اور مادری زبان میں ان کے حقوق و ذمہ داریوں اور احتیاطی و حفاظتی تدابیر سے باخبر کیجئے، ان کے جان و مال کے تحفظ اور موت یا معذوری کی صورت میں زر تلافی اور کفالت کش یقینی بنائیے، محنت کشوں اور ان کے بچوں کی تعلیم صحت اور روزگار کا بندوبست کیجئے۔یہ سب قومی زبان کے نفاذکےبغیر ممکن نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.