اہم خبریں

نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ:مصطفائی تحریک،اےٹی آئی اور عالمی تنظیم اہلسنت کے زیراہتمام "تحفظ بیت المقدس ریلی نکالی گئی ۔

 

نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ:مصطفائی تحریک،اےٹی آئی اور عالمی تنظیم اہلسنت کے زیراہتمام "تحفظ بیت المقدس ریلی نکالی گئی جو مصطفائی مرکز سے شروع ہو کر حیدریہ چوک میں اختتام پذیر ہوئی ریلی سے حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان،علامہ پیر نصراللہ قادری مرکزی راہنماء عالمی تنظیم اہلسنت اور مفتی نوید اصغر فاروقی اور محمد اقبال قاسم ضلعی راہنماء مصطفائی تحریک نے خطاب کیا ریلی کے منتظمین محمد نوید نوری،میاں شفقت ندیم،ابوبکر مصطفائی نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.