اہم خبریں

مصطفائی تحریک ٹانڈہ کے تمام دوستوں کو کامیاب پروگرام کرانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں .ڈاکڑ محمد اکرم مصطفائی صدر مصطفائی تحریک ڈسٹرکٹ گجرات

 


 

 مصطفائی تحریک ٹانڈہ کے تمام دوستوں کو کامیاب پروگرام کرانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں .
اور دلی دعا ہے کے تمام دوست مل جل کر مصطفائی تحریک کے کام کو آگے بڑھائیں گے اور اپنی آنے والی نسلوں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اجاگر کریں گے .
انشاءاللہ
خدا آپ کا حامی و ناصر ہو
راہے وفا میں آپ کا ہمسفر
ڈاکڑ محمد اکرم مصطفائی صدر مصطفائی تحریک ڈسٹرکٹ گجرات


 

 


 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.