اہم خبریں

لاہور : مصطفائی تحریک کے زیر اہتمام علامہ خالد محمود چشتی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس

 



مصطفائی تحریک لاھور کے زیر اہتمام آج ایوان خیر لاہور میں علامہ قاری خالد محمود چشتی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔۔۔۔

 مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب اور سیکرٹری جنرل قاسم مصطفائی صاحب ۔انجمن اساتذہ پاکستان کے رہنما قاسم علوی اور انجمن طلباء اسلام پنجاب کے رہنما محسن ریاض گوندل نے بھی خطاب کیا۔ 

اس موقع پرATI  لاھور کے ناظم دانش وڑائچ مصطفائی المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاھور کے صدر شیخ گلزار فیصل جنرل سیکرٹری محمد علی خان، محمد اصغر گجر، نواز مغل تسلیم مصطفے ہزاروی، میاں خلیل چنڈیاں شریف،  قاری خالد محمود چشتی مرحوم کے صاحبزادے غلام محی الدین مصطفائی تحریک کے مرکزی رہنما میاں شہزاد احمد صدر ،اویس مصطفائی، لاھور رانا نعمان افضل، حافظ اکرم ، راشد مغل،اسحاق رحمانی، یسین، میاں اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، عبد الصبور سبحانی، پاکستان فلاح پارٹی لاھورڈویژن کے جنرل سیکرٹری ندیم سعیدی، صدر لاھور احمد علی سندھیلوی،  جنرل سیکرٹری حافظ الیاس ۔سمیت انجمن طلباء اسلام کے کارکنان اور رفقاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔۔۔۔۔









کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.