اہم خبریں

مصطفائی مرکز لاہور : مصطفائی تحریک کا غیر رسمی اجلاس قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب کی زیر صدارت منعقد


مصطفائی مرکز لاہور : مصطفائی تحریک کا غیر رسمی اجلاس قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب کی زیر صدارت منعقد  ہوا۔ عید کے بعد مرکزی مشاورتی کونسل کے اجلاس  کا فیصلہ۔ اور ملک بھر میں تنظیمی سرگرمیاں شروع کرنے  پر تبادلہ خیال۔جناب حافظ قاسم مصطفائی صاحب مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان ، جناب میاں شہزاد احمد مرکزی خازن  ، جناب ذوالفقارحیدر سیالوی صاحب صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی اور سعیدعلی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی شرکت۔







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.