اہم خبریں

جھنگ اور منڈی بہاؤالدین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں



جھنگ: انجمن طلباء اسلام کی ریلی میں مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کے صدر جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب اور ضلعی صدر مصطفائی تحریک جھنگ جناب محمد سلیمان مصطفائی صاحب کی شرکت۔
منڈی بہاؤالدین میں مصطفائی تحریک کے ضلعی صدر جناب محمد اسلم جنجوعہ صاحب کی قیادت میں ریلی۔ 




 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.