اہم خبریں

آج سورج کے گرد نظر آنے والا ہالہ شمسی 🌞 پروفیسر عبدالقدیر

 

Shot by Saeed Ali Imran

 

 

 🌞 ہالہ شمسی
What is Sun halo?
ہالہ شمس کیا ہے؟
انگریزی نام........ سن ہالو
اردو نام......... ہالہ شمس یا ہالہ شمسی
سبب....... سرس بادل
جب سورج کے گرد ایک نورانی حلقہ یا دائرہ نظر آئے تو اسے ہالہ شمس کہتے ہیں یہ ایک بصری کرشمہ ہے جو بلندی والے سرس نامی بادلوں کی موجودگی میں وقوع پذیر ہوتا ہے سرس بادل کروڑوں برفانی قلموں پر مشتمل ہوتے ہیں جب روشنی ان hexagonal ice crystals شش پہلو (چھ کونوں والی) برفانی قلموں پر پڑتی ہے تو 22° بائیس ڈگری زاویہ پر منعکس ہو جاتی ہے اور ہمیں روشنی کا ایک دائرہ سورج کے گرد نظر آتا ہے
ثقافتی اور روایتی داستانوں میں اسے بارش یا طوفان کی علامت مانا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.