اہم خبریں

المصطفٰے ویلفیئر سوسائٹی چھانگامانگا کا تنظیمی اجلاس


 المصطفے ویلفیئر سوسائٹی کا تنظیمی اجلاس چھانگامانگا میں منعقدھواجس میں صدر شکیل احمد, ناصرجاویدطور, سیدفیضان گیلانی, راناسخاوت علی, عبدالوحیدمصطفائی, سیدعقیل نقوی, رائےمحمدمحسن, مزمل شوکت, انعام اللہ نےشرکت کی۔  صوبائی سنیئرنائب صدرمصطفائی تحریک پنجاب سیدارشدحسین گیلانی صاحب مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ جدہ سے راؤمحمداسحاق صاحب نے آن لائن اظہارخیال کیا۔ اجلاس میں رمضان المبارک میں مستحقین کےلیے عیدگفٹ پروگرام اور کروناکی تیسری لہر کے دوران بچاؤ کی خاطر عوام خصوصا طلباء کو ماسک کےاستعمال سے آگاھی مہم چلانےپراتفاق ھوا.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.