اہم خبریں

انجمن طلباء اسلام پاکستان کے سابق رہنما خواجہ محمد مزمل قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔





 افسوس ناک خبر

 انجمن طلباء اسلام اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق ناظم خواجہ محمد مزمل صاحب قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ کل بروز سوموار صبح 8 بجے لاہور میں ادا کی جائے گی انجمن طلباء اسلام کے تمام سابقین حاضرین کارکنان زمہ داران شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

رابطہ نمبر      03004874463

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.