اہم خبریں

دانائے راز الوندی : بشکریہ محمد عرفان ساہمل

 


 یوم وفات : علامہ محمد اقبال رح

 زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میری
 کہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی

 

الوند: ایران کا ایک مشہور پہاڑ۔
چونکہ میں نے مسلمانوں کو ترقی اور سربلندی کا راز بتا دیا ہے اس لیے مجھے اللہ کے فضل و کرم سے امید واثق ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری قبر زیارت گاہ بن جائے گی. اہل عزم و ہمت یعنی دیندار مسلمان مجھے دعائے خیر سے یاد کیا کریں گے. دور و نزدیک سے لوگ میری قبر پر فاتحہ پڑھنے آیا کریں گے.
راز الوندی کنایہ ہے. سربلندی سے کیونکہ الوند ایک پہاڑ کا نام ہے جو ایران میں واقع ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.