اہم خبریں

سابقین انجمن کا تاندلیانوالہ میں جناب ڈاکٹر محمد علی احمد سابق نائب ناظم دوئم پنجاب کے تعاون سےراشن کی تقسیم

 


 

 

 جناب ڈاکٹر محمد علی احمد سابق نائب ناظم دوم ATI پنجاب کے زیر انتظام رفقائے انجمن تاندلیانوالہ کی طرف سے راشن کی تقسیم کے موقع پرتلاوت قرآن پاک کی سعادت  سعید علی عمران اور نعت رسول مقبول ﷺ جناب حاجی عابد حسین نے حاصل کی۔ جناب ڈاکٹر محمد علی احمد نے راشن کی تفصیل سے آگاہ کیا۔  دعائے خیر سنیئر ممبر حاجی نعمت علی   صاحب نے فرمائی ۔ اس موقع پر جناب طارق پرویز صدر المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی تاندلیانوالہ ، جناب ندیم عباس وٹو صاحب اور کارکنان انجمن بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.