اہم خبریں

متاثرہ اضلاع میں کلاس ون سےآٹھویں کلاس 28 اپریل تک سکول بند رہیں گے۔

 



متاثرہ اضلاع میں کلاس ون سےآٹھویں  تک 28 اپریل تک سکول بند رہیں گے۔

 28 اپریل کو دوبارہ  جائزہ لیا جائے گا۔صوبے متاثرہ اضلاع کا فیصلہ کریں گے ۔ شفقت محمود وفاقی وزیر تعلیم 

تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ 28 اپریل کو کیا جائے گا۔ شفقت محمود وفاقی وزیر تعلیم 

9th  سے 12th  تک کلاسیں سخت SOPs  کے تحت 19 اپریل سے شروع ہونگی۔ امتحانات کو مئی کے تیسرے ہفتے لے جایا جائیگا ۔ 

اے لیول اور او لیول کے امتحانات کو ہم آگے نہیں کر سکتے۔  

متاثرہ اضلاع میں یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔                        

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.