اہم خبریں

مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مصطفائی محفل ذکر اور افطار ڈنر

 


 حضرت فاطمۃالزاہرہ سلام اللہ علیہا کے یوم وصال پر  سعید علی عمران کی رہائشگاہ پر مصطفائی محفل ذکر اور افطار ڈنر

 مصطفائی محفل ذکر میں امیر جماعت دار الاحسان جناب حاجی الطاف وارثی ضلعی نائب صدر مصطفائی تحریک جناب میاں نویداحمد صاحب، المصطفی ویلفئیر سوسائٹی تاندلیانوالہ کے صدر جناب طارق پرویز صاحب،مصطفائی نعت کونسل کے صدر میاں شفیق احمد اپیکس سکول کے پرنسپل جناب قمر حیات صاحب ، حمزہ پبلک سکول کے پرنسپل ملک ساجد، فیض نگینہ نعت اکیڈمی کے عامر سہیل یوسفی صاحب؛ جناب حافظ محمد بلال ، جناب حافظ محمد رمضان سابق ناظم ATI تاندلیانوالہ، حافظ احمد بلال ،جناب مرزا شیر خان صاحب اور ملک عدیل ریحان نے شرکت فرمائی۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.