اہم خبریں

صاحبزادہ حامد رضا صاحب، خواجہ غلام قطب الدین صاحب، حامد سعید کاظمی صاحب، پیرمیاں جلیل احمد شرقپوری صاحب، کی مشاورتی اجلاس ھدیہ الھادی پاکستان میں شرکت

 



 اہم مشاورتی اجلاس حکومت کا نیا قانون وقف ایکٹ اوقاف کے حوالے سے ہوا۔  شرکاء اجلاس میں صاحبزادہ  حامد رضا صاحب، خواجہ غلام قطب الدین صاحب،  حامد سعید کاظمی صاحب، پیرمیاں جلیل احمد شرقپوری صاحب،  سید معین گیلانی صاحب، آصف میر صاحب، میاں خالد حبیب الہی ایڈووکیٹ صاحب، پیر سید ہارون گیلانی صاحب اور جناب معین علوی صاحب شامل تھے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.