اہم خبریں

مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کا بینہ اور ڈویژنل ذمہ داران کا اجلاس بتاریخ 26 نومبر بروز جمعرات بمقام ایوان خیر ، لاھور

 

 


تاریخ 23 نومبر 2020
محترم تنظیمی  و تحریکی بھائی
 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مصطفائی تحریک پنجاب کا بینہ اور ڈویژنل ذمہ داران کا اجلاس
بتاریخ 26 نومبر بروز جمعرات  
وقت دن 1 بجے
ایوان خیر ، لاھور میں زیر صدارت جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر پنجاب شمالی  درج ذیل امور کے تناظر میں منعقد ھو گا۔
ایجنڈہ
1۔۔۔۔ جا ئزہ تنظیمی صورت حال
2۔۔۔۔ مرکز کا دورہ پنجاب شمالی
3۔۔۔۔ فاتحہ خوانی جناب مفتی جمیل احمد نعیمی رح
        جناب علامہ خادم حسین رضوی رح
4۔۔۔۔ ادارہ مصطفائی تعلیمات پاکستان ، کے امور میں پیش رفت کا جائزہ
5۔۔۔۔ تنظیمی فنڈز کی ترسیل
6۔۔۔۔ تنظیمی و تربیتی امور کا ضلعی سطح پر نظم
7۔۔۔۔ صوبائی تربیتی نشست برائے ضلعی ذمہ داران
8۔۔۔۔ دیگر امور بہ اجازت صدر مجلس
       احباب سے بروقت شرکت کی استدعا ھے
اجلاس عین وقت پر شروع ھو گا اور ٹھیک دو گھنٹے بعد اختتام پزیر ھو گا ، انشااللہ ۔

آپکی بروقت آمد کا منتظر
مظہر سلیم حجازی
جنرل سیکرٹری ، پنجاب شمالی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.