اہم خبریں

مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ 🌈 کے زیراہتمام ضیافت میلاد

 



 

🌈 مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں ضیافت میلاد کا اہتمام سعید علی عمران  ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔

 جس میں جناب ضیاءالحق صدراںجمن آڑھتیاں تاندلیانوالہ ،جناب جلال الدین محمد اکبر صدر مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ، جناب سر طارق پرویز صدر المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی تاندلیانوالہ ، جناب میاں محمد شفیق شاہد صدر مصطفائی نعت کونسل تاندلیانوالہ،جناب ملک قمر حیات پرنسپل اپیکس سکول سسٹم جناب ملک محمد ساجد پرنسپل حمزہ پبلک سکول ،جناب ندیم احمد بٹ جنرل سیکرٹری مصطفائی نعت کونسل ، جناب میاں نوید احمد نائب صدر مصطفائی نعت کونسل ،جناب مرزا شیر خان،جناب احمد ذوق صاحب،جناب رانا امجد امیر صاحب،جناب عامر سہیل یوسفی فیض نگینہ نعت اکیڈمی نے شرکت فرمائی۔ 

جناب غلام مرتضٰی سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.