ملتان سیٹ سے پنجاب بار کونسل کے ممبر
سابق رہنما انجمن طلباء اسلام رانا محمد طفیل نون جیت گے۔
سابق ناظم انجمن طلبا اسلام بہاولپور
حاجی محمد افضل دھر الہ صاحب کو لگاتار دوسری بار ممبر پنجاب بار کونسل بننے پر اور ٹاپ پوزیشن ۱۱۱۱ ووٹ لے کر کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور سردار سکندر حیات ننگانہ سابق رہنما ATI بہاولپوردوسرے نمبر پر اپنی سیٹ جیتنے میں کامیاب۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں