اہم خبریں

ڈاکٹر طارق محمود صاحب کا المصطفی ویلفیئر ہسپتال فیصل ٹاؤن لاہور کا دورہ

 


  لاہور المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے مرکزی راہنما ڈاکٹر طارق محمود صاحب نے المصطفی ویلفیئر ہسپتال فیصل ٹاؤن لاہور کا دورہ کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور محمد علی خان نے بتایا کہ فیصل ٹاؤن میں المصطفی ویلفیئر ہسپتال پہلے کرایہ کی عمارت میں اہل علاوہ کو طبی سہولیات فراہم کر رہا تھا سہولیات کی مزید بہتر فراہمی کیلئے ایک کروڑ روپے کے وسائل سے المصطفی ویلفیئر ہسپتال کی ذاتی ملکیت عمارت میں منتقل کیا گیا ہے جہاں کوالیفائڈ اسٹاف کے ساتھ صبح و شام مریضوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔اس موقع پر ڈاکٹر طارق محمود صاحب کی مزید بہتر ی کیلئے راہنمائی اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔




 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.