عالم اسلام کے نامور قاری استاذی مکرم زینت القرإ ٕ فخر القرا ٕ فضیلتہ الشیخ الحاج قاری کرامت علی نعیمی صاحب ؒ رضائے الٰہی سے وصال فرما گۓ ہیں۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آپکی نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک شام۔ 00 :4بجے
جامعہ امیریہ نعیمیہ پارک ویو کالونی نزد گٹ والا پارک نمرہ سٹاپ شیخو پورہ روڈ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں