اہم خبریں

ملک خالد مسعود گھنجیرا صاحب کے بڑے بھائی حاجی ملک منیر سلطان گھنجیرا وفات پا گئے ہیں۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

 

 


افسوسناک خبر۔
مصطفائی تحریک ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق ناظم ملک خالد مسعود گھنجیرا صاحب کے بڑے بھائی حاجی ملک منیر سلطان گھنجیرا وفات پا گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 

 نماز جنازہ 23جنوبی چک بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا میں آج 04-11-2020 کو 10بجے ادا کی جاۓ گی

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.