جماعت اسلامی والوں کو 9 میں سے سات ڈویژن میں شکست ہوئی ہے.
اتحاد اساتذہ کو مرکز میں بھی واضح برتری حاصل ہے ۔
پروفیسر غلام مصطفی
اور
ڈاکٹر صاحب زادہ احمد ندیم رانجھا
کی واضح برتری سے جیت
فیصل آباد ڈویژن
ٹوٹل کاجز 72
اتحاد اساتذہ پاکستان 803
جماعت اسلامی کی تحریک 741
مرکز اور فیصل آباد سمیت 9 میں سے 7 ڈویژنوں میں واضح برتری حاصل کرنے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کے تمام دوستوں کو مصطفائی تحریک پاکستان کی طرف سے مبارک ہو۔
منجانب
سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں