اہم خبریں

انگلینڈ میں آج بھی سکولز کھلے ہوئے ہیں۔ 🌈 بشکریہ فیاض فہیم چاچڑ

 


  🌈 ۔۔۔انگلینڈ : آبادی 6 کروڑ 80 لاکھ ۔ روزانہ اموات تقریبا 341۔ پاکستان : آبادی 22 کروڑ۔ روزانہ اموات تقریبا 40۔ انگلینڈ میں آج بھی سکولز کھلے ہوئے ہیں۔ یہاں  پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود جیو کے پروگرام جرگہ میں بتاتے ہیں کہ میں نے دنیا کے مشہور میگیزینز میں یہ پڑھا ہے کہ بچوں کو کرونا سے کوئی خاص خطرہ نہیں لیکن پھر بھی ہم سکولز 25 نومبر کو بند کرنے کی سفارش کریں گے۔
 والدین سے میری درخواست ہے کہ وہ دو نکات پر توجہ دیں اور پھر فیصلہ کریں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے کیونکہ اب کی دفعہ میں سمجھتا ہوں کہ آواز سکول مالکان کی طرف سے نہیں والدین کی طرف سے اٹھنی چاہیئے کیونکہ سکولز کا تو صرف مالی نقصان ہو گا بچوں کا تعلیمی و شخصیتی نقصان کتنا ہو گا اسکا اندازہ والدین شائد بہتر لگا سکتے ہیں۔
کیا حکومت سے پوچھا نہیں جانا چاہیئے کہ وہ بتائے کہ ابھی تک جو ساڑھے سات ہزار اموات ہوئی ہیں ان میں بچے کتنے تھے تا کہ پتہ چلے کہ ہمارے بچوں کو کس حد تک خطرہ ہے کیونکہ ایک رپورٹ کے مطابق 35 لاکھ میں سے کسی ایک بچے کو کرونا سے خطرہ ہے یعنی پورے پاکستان میں صرف 63 بچوں کو۔
پاکستان کی اکثریت غریب اور کم پڑھے لکھے یا ان پڑھ لوگوں کی۔

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.