اہم خبریں

جناب معظم شہزاد ساہی صاحب سابق مرکزی صدر انجمن طلباءاسلام پاکستان کی تاندلیانوالہ آمد

 

 
جناب معظم شہزاد ساہی صاحب سابق مرکزی صدر انجمن طلباءاسلام پاکستان کی تاندلیانوالہ آمد اور ڈاکٹر محمد علی احمد صاحب سابق نائب ناظم دوم پنجاب سے انکی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت  اور فاتحہ خوانی ،
بعد ازاں سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک  کی رہائش گاہ پر جناب معظم شہزاد ساہی صاحب سابق مرکزی صدر انجمن طلباءاسلام پاکستان،
جناب محمد عمیر اعوان ناظم ضلع فیصل آباد،جناب محمد امتیاز ساہمل سابق ضلعی ناظم،اور خلیل الرحمان صاحب  کی آمد  اور تبادلہ خیال،





 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.