اہم خبریں

قومی صوفی امن کانفرنس اسلام آباد

 

قومی صوفی امن کانفرنس اسلام آباد

افکار صوفیا ٹرسٹ کے زیر اہتمام قومی صوفی امن کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت سندھ کی عظیم روحانی شخصیت حضرت غلام محمد سہو محمودی قادری صاحب نے فرمائی۔ جبکہ جناب الحاج محمد رفیق پردیسی صاحب ، جناب مولان محمود احمد تبسم صاحب، مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد کے سرپرست جناب سید جلال الدین رومی شاہ صاحب اور بہت سی صوفی ، روحانی اور مذہبی شخصیات  نےقومی صوفی امن کانفرنس میں شرکت فرمائی۔ 

سید جلال الدین رومی شاہ صاحب خطاب فرماتے ہوئے۔

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.