اہم خبریں

شیڈ فاؤنڈیشن ہسپتال نارتھ کراچی میں PICU کا افتتاح بدست رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری ،مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان جناب أعظم رانجھا صاحب نے کیا۔

 

 شیڈ کے دیرینہ معاون ،معروف اسکالر اور مصنف و شاعر، بانی و سابق مرکزی امیر، رہبر مصطفائی تحریک پاکستان، ڈاکٹر ظفر اقبال نوری سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام، چیئرمین المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان۔چیئرمین پیس مشن انٹرنیشنل نے شیڈ فاؤنڈیشن ہسپتال نارتھ کراچی میں PICU کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان أعظم رانجھا۔ سابق مرکزی سیکریٹری جنرل اے ٹی آئی ریاض الدین نوری۔ پاکستان فلاح پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد علی شیخ ، مرکزی   نائب امیر مصطفائی تحریک عابد قادری ضیائی و دیگر مصطفائی برادری کے رفقاء نے بڑی تعداد نے شرکت کی

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.