اہم خبریں

رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب کی حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رح کے آستانہ عالیہ پر حاضری

 




رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب زہدالانبیا حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رح کے آستانہ عالیہ پر حاضری دی اور دعا مانگی. اس موقع پر مصطفائی تحریک ساہیوال ڈویژن کے صدر محمد سعید احمد چشتی اور ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری بھی موجود تھے. ڈاکٹر صاحب نے ملک وملت اور مصطفائی تحریک کی کامیابی کے لیے انتہائی رقت آمیز دعا مانگی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.