اہم خبریں

دنیاۓ اسلام کے ممتاز سکالر، انسائکلوپیڈیا آف قرآن کے مصنف پروفیسر اشفاق احمد خان آج صبح فجر کے وقت وفات پا گئے ہیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

 

 دنیاۓ اسلام کے ممتاز سکالر، انسائکلوپیڈیا آف قرآن کے مصنف پروفیسر اشفاق احمد خان  آج صبح فجر کے وقت وفات پا گئے ہیں۔ 

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 

ان کی عمر 82 سال تھی- ان کے سوگواروں میں ان کی زوجہ محترمہ، دو بیٹے، ایک بیٹی اور ہزاروں شاگرد اور فیض پانے والے شامل ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.