اہم خبریں

سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی جناب ملک شیراز نعیم اعوان ضلعی صدر PFP فیصل آباد اورجناب اکبر علی شیرازی صاحب ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک سے فیصل آباد میں ملاقات

 

سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی جناب ملک شیراز نعیم اعوان ضلعی صدر PFP  فیصل آباد اورجناب اکبر علی شیرازی صاحب  ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک  سے فیصل آباد میں ملاقات اورمصطفائی برادری کے درمیان فیصل آباد  کی سطح پر کوارڈینیشن ڈویلپ کرنے اور مل جل کرمصطفائی کاز کے لیے کام کرنے پر اتفاق رائے۔علاوہ ازیں جناب محمد افضال شاہین سٹی صدر مصطفائی تحریک  فیصل آباد سے تبادلہ خیال۔

 

 




 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.