اہم خبریں

رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری مد ظلہ عالی اور جناب امانت علی زیب صاحب کی تاندلیانوالہ آمد

 

...

رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری مد ظلہ عالی  اور جناب امانت علی زیب صاحب  مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی کی تاندلیانوالہ آمد  اور ڈاکٹر محمد علی احمد سابق نائب ناظم دوم پنجاب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت اوربلندی درجات کے لیے  فاتحہ خوانی۔

رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری مد ظلہ عالی  اور جناب امانت علی زیب صاحب کا استقبال سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد نے تاندلیانوالہ کی انٹرنس پر کیا۔ دفتر انجمن طلباء اسلام میں اس موقع پر جناب مہر عرفان ساہمل  سابق نائب ناظم پنجاب جنوبی،جناب رانا سجاد مصطفائی سابق ڈویژنل ناظم ، جناب شیراز نعیم اعوان صاحب ،جناب قاری عمر فاروق وٹو صاحب بھی موجود تھے۔



 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.