اہم خبریں

سابق_مرکزی_صدر_انجمن_طلبہ_اسلام_ATI_پاکستان #برادرم_نعمان_الجبار_صاحب کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت منسٹری آف ڈیفنس میں BPS 17 میں SST منتخب .

ہردلعزیز شخصیت،ہمدم دیرینہ،

#سابق_مرکزی_صدر_انجمن_طلبہ_اسلام_ATI_پاکستان   #برادرم_نعمان_الجبار_صاحب کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت منسٹری آف ڈیفنس میں BPS 17 میں  SST  منتخب ہونے پر بہت زیادہ مبارکباد،نیک تمنائیں،ڈھیروں دعائیں،

آپ بلاشبہ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اللہ کریم آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب و کامران فرمائے۔۔آپ کی انجمن سے والہانہ عقیدت و محبت کی بدولت اللہ رب العزت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل یہ کامیابی عطا کی اور یہ آپ کی کرئیر کے لیے پہلا اور شاندار قدم ہے۔۔۔اللہ آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔

❤️❤️

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.