اہم خبریں

مصطفائی ہوم پھالیہ کے طلباء کی شادابیِ پاکستان مہم کے سلسلے میں شجر کاری

 


  الحمد للہ مصطفائی مرکز پھالیہ کے سامنے دربار بہاول شیر کی عیدگاہ اور جنازہ گاہ میں مصطفائی قرآن اکیڈمی کے طلباء شادابیِ پاکستان مہم کے سلسلے میں شجر کاری کرتے ہوئے 21-03-22    

 




 مصطفائی ہوم پھالیہ کے مصطفائی بچوں نے مرکزی عید گاہ اور جنازہ گاہ میں 102 پودوں کی شجر کاری مکمل کر دی شکرالحمد للہ

 


  المصطفے ٰ ویلفیر سوسائٹی ضلع منڈی بہاوالدین کا آرفن اور مستحق بچوں کا رہائشی پراجیکٹ مصطفائی ہوم پھالیہ کے مصطفائی بچے شادابئ پاکستان مہم کی مرکزی عیدگاہ میں شجر کاری کرنے کے بعد انجوائمنٹ کرتے ہوئے 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.