اہم خبریں

انجمن طلباء اسلام کی صفہ تربیتی ورکشاپ ایوان خیر لاہور رپورٹ: دانش احمد خان MM5نیوز






 لاہور

انجمن طلبا اسلام پاکستان کے زیر اہتمام

تین روزہ صفہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد صوبائی سیکرٹریٹ ایوان خیر بلمقابل حضورسید داتا گنج بخش ہجویری رح  پر ہوا۔۔۔

جس کی صدارت مرکزی صدر انجمن طلبا اسلام پاکستان محمد اعظم رانجھا نے کی۔۔۔

تربیتی ورکشاپ کا مقصد طلبا کی فکری سوچوں کو بیدار کرنا ، عشق مصطفیﷺ  کی شمع فروزاں کرنا اور طلبا کوپاکستان کی محبت سے روشناس کروانا ہے۔۔۔

ورکشاپ میں مرکزی کابینہ ،صوبائی ناظمین انجمن طلبا اسلام اور انکی کابینہ نے شرکت کی۔۔۔۔

یونس رانجھا سابق جنرل سیکرٹری انجمن طلبا اسلام پنجاب شمالی نے دستور العمل پر لیکچر دیا۔۔۔

پہلے دن کے اختتام پر 

طلبا خود مختار ،پاکستان با وقار کے نام سے مباحثہ ہوا۔۔۔

جس میں طلبا نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔۔۔

دوسرے دن رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری سابق مرکزی صدر انجمن طلبا اسلام پاکستان نے صفہ تربیتی ورکشاپ کے شرکا کو لیکچر دیا۔۔

صفہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر دعائےخیرکی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.