اہم خبریں

رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری نے چھانگا مانگا نیشنل فاریسٹ پارک میں پودے لگا کر موسمِ بہار کی شادابی پاکستان مہم کا افتتاح کیا. رپورٹ : سید ارشد حسین گیلانی

 


چھانگا مانگا :انجمن طلباء اسلام کے سابق ہردلعزیز مرکزی صدر، رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری چیرمین انڑنیشنل پیس مشن امریکہ نے نیشنل فاریسٹ پارک چھانگامانگا میں پودا لگا کر موسمِ بہار کی آذادی پاکستان شادابی پاکستان شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔
اس موقع پرآپ نے مصطفائی رضاکاروں سےخطاب میں معاشرے میں خیر,بھلائی اوربھائی چارہ کےفروغ پرزوردیااورکہاکہ پاکستان کی سالمیت وترقی کےلیئے قائداعظم کے فرمان کوکبھی فراموش نہ کریں اورپاکستان کوسرسبزوشاداب بنانےکی مہم کوتیزکریں شجرکاری تقریب میں مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت خواجہ خالد آفتاب، سینئر نائب صدر پنجاب شمالی سید ارشد حسین گیلانی، صدر لاہور ڈویژن سردار محمد علی قمر ڈوگر، جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن آفتاب عالم مصطفائی,
اےٹی آئی کےسابق مرکزی سیکرٹری جنرل اکرم رضوی، سابق نائب ناظم پنجاب شمالی میاں قربان حسین ایڈووکیٹ,ناظم ضلع قصورمہرکاشف علی, صدر مصطفائی تحریک ضلع قصور ڈاکٹر امتیاز سجاد، جنرل سیکرٹری سردار عرفان نواز ڈوگر، ممبرمشاورتی کونسل پنجاب مشتاق احمد قادری ،صدرآل پاکستان پرایئوٹ سکولزایسوسی ایشن لاھورڈوثزن شیخ محمداشرف راجا,صدرمصطفائی تحریک تحصیل چونیاں عرفان خان نیازی, صدرچھانگامانگامیاں ارشد واصف, المصطفےویلفئرسوسائٹی چھانگامانگاکےنائب صدرسید محمدفیضان گیلانی,رائےمحمدمحسن کھرل,سیدعقیل نقوی ,ریاض احمد بھٹی ایڈووکیٹ,محمدافضل مجاہدسمیت دیگراحباب موجود تھےشرکاءکےاعزازمیں وی آئی پی لاگ ھٹ کےلان میں لنج کااھتمام کیاجبکہ ڈاکٹرظفراقبال نوری صاحب کےاعزازمیں  مشتاق احمدقادری نےاپنی رہایش گاہ میں پرتکلف ظہرانادیابعدازاں ڈاکٹرظفراقبال نوری نےمصطفائی ماڈل سکول چھانگامانگاکادورہ کیا
اورکامیابی کےلیئےخصوصی دعافرمائی قبل ازیں آپ نےپتوکی میں اے ٹی آئی کےسابق ضلعی ناظم اور انجمن اساتذہ شمالی پنجاب کےفنانس سیکرٹری سنیرہیڈماسٹرجمیل احمد رضوی کی اہلیہ کےانتقال پرفاتحہ خوانی کی اورمصطفائی دوستوں سےملاقات کی جبکہ جاویداقبال مغل ایڈووکیٹ کی دعوت پرمصطفائی ماڈل سکول پتوکی کادورہ کیااورکامیابی وکامرانی کےلیئےدعافرمائی نوری صاحب کی مختصر آمدسےآپکےدورصدارت کی یادیں تازہ ھوگئیں اللہ کریم انہیں ہمیشہ شادوآباد رکھے۔ آمین

 



 


 








 



 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.