اہم خبریں

ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ داران کی جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ مرکزی رہنما مصطفائی تحریک سے ملاقات

 

 

     سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی علامہ محمد صادق سیالوی  ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جناب ڈاکٹر محمد اسحاق انصاری  ضلعی صدر فیصل آباد کے ہمراہ مرکزی رہنما مصطفائی تحریک جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ سے  ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جناب قاضی محمد ریاض معینی وہاڑی ، جناب علی شیر جنجوعہ جنرل سیکرٹری تعلیمی بورڈ فیصل آباد،جناب محمد رفاقت،جناب سر طارق پرویز صدر المصطفٰی ویلفیر سوسائٹی تاندلیانوالہ اوردیگر احباب بھی موجود تھے۔

 

 


ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ داران کی  جناب ارشد جاوید اعوان سابق راہنما کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

 

2 تبصرے:

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.