اہم خبریں

فیصل آباد : المصطفٰی فری آئی کیمپ

 

 المصطفی ویلفیئر سوسائٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام  صدیق اکبر ٹاون گلی نمبر 3 میں سفید موتیے کے علاج کے لیے فری آئی کیمپ لگایا گیا.  اس میں مریضوں کا مفت چیک اپ ۔مفت میڈیسن مفت لینز اور مفت  لیبارٹری ٹیسٹ  مفت آپریشن کیا جا رہا ہے.


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.