💞 مصطفائی نیوز :
آج انجمن اساتذہ پاکستان کی مرکزی شورٰی کا اجلاس جامعہ قادریہ رضویہ بولے دی جھگی سرگودھا روڈ فیصل آباد بعد از نماز مغرب ہو گا۔ مرکزی مجلس شورٰی اجلاس کے سلسلہ میں پورے پاکستان سے آنے والے مہمانوں کو مصطفائی تحریک فیصل آباد کی طرف سے خوش آمدید کہتےہیں۔
خیر اندیش :
سعید علی عمران ، ڈاکٹر محمد تیمور خان صدر و جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد
محمد اسحاق انصاری ، اکبر علی شیرازی صدر و جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع فیصل آباد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں