اہم خبریں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکا پنجاب یونیورسٹی رازی ہال میں المصطفی فری آئی کیمپ کا دورہ 👀 مصطفائی نیوز

 

 

 پنجاب یونیورسٹی رازی ہال میں گورنر پنجاب محمد سرور اور بیگم پروین سرور نے المصطفی فری آئی کیمپ کا دورہ کیا۔ پاکستان اور بیرون ملک المصطفی کی خدمات کو سراہا اور مستقبل میں سرور فاونڈیشن اور المصطفی کے درمیان تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایک ہزارسے زائد افراد نے آنکھوں کا مفت معائنہ کروایا۔ شوگر ، یرقان اور ایڈز کے بلا معاوضہ ٹیسٹ بھی کیے گئے۔

 



 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.