اعلان نامزدگی
امیر تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی نےحافظ مسعود احمد سیالوی کو مرکزی ڈائریکٹر شعبہ آئی ٹی نامزد کیا ہے۔
حافظ مسعود احمد سیالوی صاحب یکم جنوری 2021ء سے 1 بجے دوپہر سے 5 بجے شام تک مرکزی رابطہ دفتر مصطفائی تحریک ظہور پلازہ دربار مارکیٹ لاہور میں بیٹھا کریں گے۔ امیر تحریک اور راقم الحروف (قاسم مصطفائی) اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہونگے۔ تمام مصطفائی رضاکار رابطہ دفتر کی فعالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ شکریہ
رابطہ نمبر حافظ مسعود احمد سیالوی *** 03333399673
راہ حق میں آپکا ہمسفر
حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں