💞 انجمن طلباء اسلام محدث اعظم رحمتہ اللہ علیہ یونٹ لیاقت ٹاؤن کی جامعہ مسجد شفیع اعظم میں تعلیمات صوفیاء کرام اور اصلاحی کردار کے موضوع پہ تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا. جس میں مہمان خصوصی محمد ناصر نقشبندی نوجوان سکالر محمد اویس اظہر مدنی انجمن طلباء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری طیب شہاب سیالوی حسان شکور ساجد انصاری عودے حسین ودیگر نے خطاب کیا۔ اس نشست کا اہتمام انجمن طلباء اسلام کے ممتاز سابق رکن ڈاکٹر عبدالشکور ساجد انصاری مرحوم رحمتہ اللہ علیہ نے کیا تھا جو کہ اب انکے وصال کے بعد بھی تسلسل سے جاری ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں