شہزادہ محدث اعظم مخدوم اہلسنت پیر قاضی فضل رسول حیدر رضوی بھی داغ مفارقت دے گئے۔جانشین محدث اعظم پاکستان شمس المشائخ مخدوم اہل سنت صاحبزادہ قاضی محمد فضل رسول حیدر رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی نماز جنازہ بروز بدھ 16 دسمبر دن دو بجے دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں