اہم خبریں

سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی جناب محمد اشرف بسمل صوبائی رکن مشاورت اور جناب ڈاکٹر محمد اسحاق انصاری ضلعی صدرسے ملاقات


 

 سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی  جناب محمد اشرف بسمل صاحب صوبائی رکن مشاورت سے  اور جناب ڈاکٹر محمد اسحاق انصاری ضلعی صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد سے ملاقات اور جناب اکبر علی شیرازی ضلعی جنرل سیکرٹری سےرابطہ اور شاہ ہجویر کانفرنس لاہور میں  بھر پور شرکت اور مصطفائی لنگر  پر تبادلہ خیال۔

 


 

 

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.