اہم خبریں

مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد کی طرف سے حضرت داتا گنج بخشؒ کےعرس مبارک کےموقع پرمصطفائی لنگراورشاہ ہجویرکانفرنس کاخیرمقدم

 

 مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد کی طرف سے حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس مبارک کے موقع پر مصطفائی لنگر اور شاہ ہجویر کانفرنس کا خیرمقدم ۔ اورقائدتحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک کو اسکے انعقاد پر ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

منجانب :سعید علی عمران ڈویژنل صدرمصطفائی تحریک فیصل آباد

            جناب ڈاکٹرمحمد تیمور خان جنرل سیکرٹری ڈویژن 


 


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.