اہم خبریں

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی PFP اجلاس

 

 فیصل آباد ۔۔(رپورٹ : رانا سجاد مصطفائی)  پاکستان فلاح پارٹی  آٸندہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے  کا اعلان   پی ایف پی  ملک میں بڑھتی ھوئی مہنگاٸی  کے خلاف    احتجاجی تحریک  جاری رکھے گی  حکومت  غریب عوام پر رحم کرے  غریب عوام اس مہنگائی میں جینا مشکل ہو چکا ہے  ان خیالات کا اظہار  پاکستان فلاح پارٹی   کے مرکزی نائب صدر  سید آفتاب  عظیم بخاری   نے  پی ایف پی  ضلعی سیکٹریٹ  میں  پی ایف پی  فیصل آباد کے زیر اھتمام جنرل ورکز اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے کیا  اجلاس کی صدارت ضلعی صدر ملک شیراز نعیم اعوان نے کی اجلاس میں  صوبائی جواٸنٹ سیکرٹری سید نعیم علی بخاری  میڈیا کواڈنیٹر رانا سجاد مصطفائی  سابق سٹی صدر رفیق خاں لودھی  راجہ ایوب خاں  رانا آصف خاں  پرو فیسر رحمت سیالوی  چوھدری طارق  گجر  ملک ارشد اعوان   علامہ ممتاز ثاقب    سٹی صدر علی اکبر وڑائچ میاں محمد عمر  ضیا اللہ خان نیازی  عبد المجید کمبوہ   عابد شہزاد ایڈوکیٹ راۓ قیصر خاں کھرل   میاں حسنین    شہزاد سلطانی کی شرکت  جنرل ورکز اجلاس میں  پارٹی عہدیداران  نے  ملکی صورتحال  کا جائزہ لیا  اور اپنی اپنی راۓ پیش کی   پارٹی کی تنظیم سازی کے عمل کو تیز کیا جاۓ  بلدیاتی الیکشن   میں پارٹی ورکز کو آگے لایا جاۓ   پاکستان کی سلامتی کےلئے   خصو صی دعا کی گئی.

 



 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.