اہم خبریں

میٹنگ بسلسلہ مصطفائی لنگر ، مصطفائی نعتیہ کمپیٹیشن ، اور شرکت شاہ ہجویر کانفرنس لاہور

 

 

 تاندلیانوالہ : ایک میٹنگ بسلسلہ مصطفائی لنگر ، مصطفائی نعتیہ کمپیٹیشن ، اور شرکت  شاہ ہجویر کانفرنس لاہور منعقد ہوئی۔ جس میں جلال الدین محمد اکبر تحصیل صدر مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ ،جناب محمد شفیق شاہد صدر مصطفائی نعت کونسل تاندلیانوالہ ،جناب محمد ندیم بٹ جنرل سیکرٹری المصطفٰی ویلفیر سوسائٹی تاندلیانوالہ ، فنانس سیکرٹری رانا امجد امیر اور سعید علی عمران نے باہمی مشاورت سے مصطفائی نعتیہ کمپیٹیشن کو حتمی شکل دی، اور سید علی ہجویری رح کے عرس کے موقع پر منعقدہ شاہ ہجویر کانفرنس میں بھر پور شرکت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.