اہم خبریں

فیصل آباد:المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس

 


 المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس 2021-9-21 فیصل آباد کے نجی ہوٹل تندوری ریسٹورنٹ میں  ھوا۔ جسکی صدارت ملک محمد حسین صاحب نے کی اور سوسائٹی کے ایگزیکٹیو ممبران حاجی یعقوب صاحب ۔حاجی انور نعیم صاحب ۔حاجی آرشاد صاحب ۔حاجی قیصر صاحب ۔ڈاکٹر شاھد پرویز صاحب ۔حاجی محمد عمران صاحب ۔ ملک محمد حسن صاحب ۔ رفاقت علی مجاہد صاحب ۔ ملک فرخ صاحب ڈاکٹر محمد وکیل صاحب اور مہمانِ خصوصی جناب شیخ عمران صاحب ۔ملک اکبر صاحب ۔ محمد رمضان خان صاحب نے بھی شرکت کی اجلاس میں المصطفیٰ فری ڈسپنسری اور سوسائٹی کے تمام معاملات کی ماہانہ کارکردگی پر غور کیا گیا اور مہمانِ خصوصی کو سوسائٹی کے تمام معاملات سے آگاہ کیا گیا۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.