اہم خبریں

تاندلیانوالہ : جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی ضلعی جوائینٹ سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل آباد جناب میاں نوید احمد کی رہائش گاہ پر آمد اور انکی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت

 


 تاندلیانوالہ : جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی  ضلعی جوائینٹ سیکرٹری مصطفائی تحریک  فیصل آباد جناب میاں نوید احمد کی رہائش گاہ پر آمد اور انکی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت اور بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، اس موقع پر مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ کے صدر جناب جلال الدین محمد اکبر جنرل سیکرٹری جھنگ جناب غلام ہمدانی صاحب ، مصطفائی نعت کونسل  کے فنانس سیکرٹری جناب رانا محمد امجد امیراور سعید علی عمران بھی موجود،

 



 

 

 

1 تبصرہ:

  1. السلام علیکم ورحمة اللہ علیہ میرے خیال میں لنگر کا چلانا بہت اچھا کام ہے۔اس کے اتھ ساتھ مصطفاٸ کاموں کی تربیت بھی ہونی چاھے ۔ویلفٸر سکولز تنظیم اساتزہ ATI کی کارکردگی رپورٹ pfp کے لۓ ابھی سے کام شروع کیا جاۓ

    جواب دیںحذف کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.