اہم خبریں

ملتان: مصطفائی تحریک کی میٹنگ شاہ ہجویر کانفرنس میں شرکت پر تبادلہ خیال

 ملتان: مصطفائی تحریک کی میٹنگ بسلسلہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ  علیہ اورمصطفائی لنگر  کے موقع پرمصطفائی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام  شاہ ہجویر کانفرنس  میں شرکت پر تبادلہ خیال ۔ ڈاکٹر محمد تسلیم قریشی صاحب نائب صدر المصطفٰی ویلفیر سوسائٹی پنجاب ، جناب محمد اسلم الوری صدر مصطفائی فاؤنڈیشن پاکستان اور قاری محمد زوارسعیدی صوبائی نائب صدر مصطفائی تحریک پنجاب جنوبی  شریک

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.