اہم خبریں

لاہور : جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی مصطفائی مرکز میں قائد تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی سے ملاقات

  لاہور :   جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی  مصطفائی مرکز میں قائد تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی سے ملاقات ، اس موقع پر ڈویژنل صدر ساہیوال جناب سعید احمد چشتی ، ڈویژنل صدر فیصل آباد سعید علی عمران ، جنرل سیکرٹری جھنگ جناب غلام ہمدانی صاحب ، جناب افتخار حیدر صاحب اور شعبہ آئی ٹی جناب ہارون الرشید صاحب موجود، جبکہ  صوبائی نائب صدر جناب محمد اعظم سعید صاحب   ویڈیو لنک کے ذریعے شامل ہوئے،اور مرکزی سیکرٹری جنرل جناب حافظ قاسم مصطفائی صاحب سےرابطہ،مصطفائی تعلیمات پاکستان کے جاری پراجیکٹس پرسیر حاصل گفتگو،

 




 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.