اہم خبریں

جناب اکبر علی شیرازی صاحب ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل آباد کے تایا جان کے انتقال پر اظہار تعزیت

 


 سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد اور جناب ڈاکٹر محمد تیمور خان ڈویژنل جنرل سیکرٹری کی  جناب اکبر علی شیرازی صاحب ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک  فیصل آباد کی رہائش گاہ پر آمد، ان  کے تایا جان کے انتقال پر اظہار تعزیت ،  اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.